Listed Price: Rs. 1200, US $ 89
Our Price: Rs. 840
Shipment charges will be applied.

How to ORDER?

 

Pages: 904

Year: 2013

Binding: Hard

Size: 23"x36"/16

ISBN: 978-969-9928-00-0

Publisher: Makhduma Amir-Jan Lib.
               Narali

 

گوجر خان کے سہروردی مشایخ


حسن نواز شاہ
 

Gujar-Khan Kay Suhrawardi Masha'ikh

by: Hasan Nawaz Shah

حسن نواز شاہ نے بہ رضا و رغبت تحقیق کے پُرخار اور دشوار گزار راستے کا انتخاب کیا ہے۔ غیر معمولی ریاض، بے انتہا تلاش و جست جو اور شوقِ فراواں کا سرمایہ اُس کا زادِ سفر ہے۔ کسی سند کا حصول اُس کا مطمحِ نظر ہے نہ ستایش و صلے کی آرزو۔ کانٹوں بھرے اس راستے میں اُس کا دامن کہیں اُلجھتا نہیں، اُس کا قدم کہیں رُکتا نہیں۔ زمانے کی گرد میں لِپٹے منظر اُس پر منکشف ہوتے ہیں۔ بوسیدہ اوراق کے دریچوں سے جھانکتی روشنی اُس کی بصیرت سے بغل گیر ہو کر ان مناظر کے در و بام کو جگمگا دیتی ہے۔ اُس کا تحقیقی اسلوب، تخلیقی توانائیوں سے پوری طرح منشعب ہے۔ گوجر خان کے سہروردی مشایخ اُس کی آنکھوں میں جھلملاتے ایک خواب کی تعبیر ہے۔ اس تعبیر کے آئینے میں حسن نواز شاہ کی تحقیقی کارگزاری تمام تر جلوہ سامانیوں کے ساتھ ضَو فگن ہے۔

ڈاکٹر ارشد محمود ناشاد

 

Table of Contents | فہرست

Table of Contents is in PDF Format.

Related Titles