Listed Price: Rs. 300, US $ 27
Our Price: Rs. 180
Shipment charges will be applied.

How to ORDER?

 

Pages: 240

Year: 2012

Binding: Hard

Size: 23"x36"/16

ISBN: 978-969-9400-25-4

Publisher: Al-Fath Publications

جدید اَدبی تناظر

ڈاکٹر رشید امجد

Jadeed Adbi Tanazur, Dr. Rasheed Amjad

افسانے کی طرح رشید امجد کی تنقید کا بھی اپنا ایک منفرد انداز اور مزاج ہے۔وہ ادب کے سنجیدہ قاری کی حیثیت سے ادب پاروں سے پھوٹنے والی کیفیات کو اِس طرح بیان کرتے ہیں کہ تخلیقِ مکرر کا ذائقہ پیدا ہوجاتا ہے۔ اُن کے تحقیقی مضامین میں بھی اُسلوب کی جدّت موضوع کے ادق پن کو ملائم بنا دیتی ہے۔ اس کتاب کے عنوانات جدید ادب کے پیش رَوغالب سے شروع ہو کر اپنے عہد کے اُن نمایاں شعراء اور اصناف تک آتے ہیں جن کی وجہ سے بیسویں صدی کی ادبی روایات مستحکم و روشن ہوتی نظر آتی ہیں۔

 

 


Table of Contents | فہرست

Table of Contents is in PDF Format.

 

 


Index | اشاریہ
Index is in PDF Format.
ڈاکٹر رشید امجد
کی دیگر کتب
 

Related Titles