Listed Price: Rs. 950, US $ 100
Our Price: Rs. 570
Shipment charges will be applied.

How to ORDER?

 

Pages: 492

Year: 2012

Binding: Hard

Size: 23"x36"/16

ISBN: 978-969-498-055-3

Publisher: Iran Pakistan Institute of Persian Studies, Al-Fath Publications

جامی

علی اصغر حکمت

ترجمہ، حواشی و تکملہ: عارف نوشاہی

Jami, Ali Asghar Hikmat, (trans.) Arif Naushahi

جامی ایرانی فاضل اور سفارت کار علی اصغر حکمت( وفات: ۱۹۸۰)کی تصنیف ہے جس میں فارسی شاعر،ادیب،تذکرہ نویس ،نعت گو،عاشق رسول،اور سلسلۂ نقشنبدیہ سے وابستہ مولانا نورالدین عبدالرحمان جامی( ۸۱۷۔۔۔ ۸۹۸ھ) کے حالات اور تصانیف کا محققانہ جائزہ لیا گیا ہے۔یہ کتاب معاصر دور میں جامی کے حالات پر ایک مستند مأخذ شمار ہوتی ہے۔اس کا اردو ترجمہ ڈاکٹر عارف نوشاہی نے ۱۹۸۱ میں کیا تھا جو ۱۹۸۳ میں شایع ہوا۔ گذشتہ تیس سالوں میں مولانا جامی کے بارے میں جوجدید معلومات سامنے آئی ہیں ان سے استفادہ کرے ہوئے اب مترجم نے اس ترجمے پر نظر ثانی کی ہے اوراس پر ایک نیا مقدمہ لکھا ہے اور جامی کا وسیع انتخاب کلام دیا ہےاور جامی کی تصانیف کےتعارف میں علی اصغر حکمت کی تحقیقات نامکمل تھیں۔ان کا از سرنو جائزہ لے کر ڈاکٹر نوشاہی نے اس کتاب پر ایک تکملہ لکھا ہے اور اس  باب میں گذشتہ تیس سالوں میں شایع ہونے والی کتب کے کوائف کا اضافہ کیا ہے۔مترجم خود ۲۰۱۰ میں ہرات گئے اور مولانا جامی کے مزار اور مولانا جامی سے متعلق دیگر شخصیات کے مزارات اور مقامات کی تصاویر بنا کر لائے۔یہ تصاوہربھی پہلی دفعہ اس کتاب میں شامل کی گئی ہیں۔

 


Table of Contents | فہرست

Table of Contents is in PDF Format.
 

 


Index | اشاریہ
Index is in PDF Format.
عارف نوشاہی
کی دیگر کتب
 

Related Titles