Listed Price: Rs. 240, US $ 19
Our Price: Rs. 150
Shipment charges will be applied.

How to ORDER?

 

Pages: 159

Year: 2013

Binding: Hard

Size: 23"x36"/16

ISBN: 978-969-9400-37-7

Publisher: Al-Fath Publications

جنگل جنگل اُلجھے ہم

طلعت شبیر

Jungle Jungle Uljhay Hum, Talat Shabbir

جنگل جنگل اُلجھے ہم کی جڑیں دھرتی کی مٹی میں پیوست ہیں۔ گہری پیوست! کرداروں کے ساتھ افسانہ نگار نے عمریں بھوگ دی ہیں۔ وہ کردار ہم ہیں۔ وہ کردار اُس کے گاؤں، قصبہ، قریہ اور اپنی مٹی کے ہیں، جن کے ساتھ وہ مانوس ہے۔ افسانہ نگار زندگی کے کسی بھی منظر سے سرسری نہیں گزرتا۔ اس کے مشاہدے میں عجلت کا دَخل نہیں۔ وہ تمام منظر، گرد و پیش، جان دار اور بے جان اشیاء، سب کچھ جزیات سمیت اپنے اندر جذب کر لیتا ہے۔
 

محمد حامد سراج

 

Table of Contents | فہرست

Table of Contents is in PDF Format.

Related Titles