Listed Price: Rs. 300, US $ 21
Our Price: Rs. 180
Shipment charges will be applied.

How to ORDER?

 

Pages: 240

Year: 2011

Binding: Hard

Size: 23"x36"/16

ISBN: 978-969-9400-12-4

Publisher: Al-Fath Publications

خواتین کے لیے

رہنمائے حج و عمرہ

حافظہ زیتون حمید

Rahnuma e Hajj wa Umrah, Zaitoon Hameed

حج بیت اللہ، اسلام کے پانچ بنیادی ارکان و فرائض میں سے ایک اہم رکن اور عظیم ستون ہے۔ اس کتاب میں خواتین کو حج میں پیش آنے والے مسائل کو انتہائی عام فہم اور سادہ انداز میں پیش کیا گیا ہے اور فقہی طرز سے ہٹ کر اُن غلطیوں کی بھی نشاندہی کی گئی ہے جن کا وقوع عام طور پر متوقع ہو سکتا ہے، یا عموماً مشاہدے میں آتا رہتا ہے۔

یہ کتاب خواتین کے حالات و ضروریات کو سامنے رکھ کر لکھی گئی ہے اور کوشش کی گئی ہے کہ کوئی ضروری مسئلہ، جو خواتین کو پیش آتا ہو، چھوٹنے نہ پائے۔ قارئین کی سہولت کے لیے کتاب کے آخر میں اشاریے شامل کیے گئے ہیں، جن کی مدد سے قارئین کسی بھی موضوع سے متعلق آسانی سے معلومات حاصل کر سکتے ہیں۔

 

 


Table of Contents | فہرست

Table of Contents is in PDF Format.
 

 


Index | اشاریہ
Index is in PDF Format.

Related Titles