Listed Price: Rs. 130, US $ 11
Our Price: Rs. 80
Shipment charges will be applied.

How to ORDER?

 

Pages: 128

Year: 2011

Binding: Hard

Size: 23"x36"/16

ISBN: 978-969-9400-18-6

Publisher: Al-Fath Publications

لکھت لکھتی رہی

شفیق انجم

Likhat Likhti Rahi, Shafique Anjum

شفیق انجم افسانہ نگاروں کی نئی نسل میں ایک نمایاں مقام کے حامل ہیں۔ان کے افسانوں کی نمایاں خصوصیت افسانے کے فنّی لوازمات کی طرف ان کا دھیان ہے ،جن کا وہ اپنے افسانے میں خاص طور پر اہتمام کرتے ہیں۔ فنّی محاسن و جمالیات کے ساتھ ساتھ وہ اپنے موضوعات کا بھی خاص خیال رکھتے ہیں جو فکری بالیدگی کا بھی اظہار ہیں۔ شفیق انجم تسلسل سے لکھ رہے ہیں۔تخلیق کے ساتھ ساتھ ان کی تنقیدی و تحقیقی صلاحیتیں نئی نسل کی طرف سے بہت امید افزا اور پُر اعتماد پیغام ہیں۔ 

 

 


Table of Contents | فہرست

Table of Contents is in PDF Format.

شفیق انجم
کی دیگر کتب
 

Related Titles