Listed Price: Rs. 240, US $ 19
Our Price: Rs. 150
Shipment charges will be applied.

How to ORDER?

 

Pages: 160

Year: 2013

Binding: Hard

Size: 23"x36"/16

ISBN: 978-969-9400-35-3

Publisher: Al-Fath Publications

میّا

محمد حامد سراج

Mayya, Muhammad Hamid Siraj

حامد سراج کی میّا جس نے جب جب پڑھی، اُس کی آنکھوں میں سمندر اُتر آیا ہے۔ ماں کے حقیقی کردار کے حوالے سے لکھی گئی یہ کتاب میں نے کئی بار پڑھی ہے اور جہانِ کیفیت میں اتنی ہی بار خود کو ڈوبتا اُبھرتا پایا ہے، جس میں حامد سراج کوئی ادیب نہیں، افسانہ نگار نہیں، قلم کار نہیں، بلکہ صرف اور صرف ایک ماں کا بیٹا ہے۔ جو اپنی ماں کی یاد میں تاج محل کی تعمیر کر رہا ہے۔ اور اپنے آنسوؤں کے گارے سے اُس کو مضبوط کر رہا ہے۔ ماں کی محبت کے رومان نے میّا کو کس درجہ تقدیس دی ہے کہ حامد کی ماں صرف اَکلوتے بیٹے کی ماں نہیں رہ جاتی، بلکہ ایک جہان کی ماں بن گئی ہے۔

سائرہ غلام نبی
 

 

محمد حامد سراج

کی دیگر کتب

Related Titles