Listed Price: Rs. 600, US $ 54
Our Price: Rs. 360
Shipment charges will be applied.

How to ORDER?

 

Pages: 512

Year: 2010

Binding: Hard

Size: 23"x36"/16

ISBN: 978-969-9400-13-1

Publisher: Al-Fath Publications

مقامات خواجہ خواجگان
حضرت مولانا خواجہ خان محمد قدس سرہٗ

محمد نذیر رانجھا

Muqamaat Khawaja Khawajgan Hazrat Maulana Khawaja Khan Muhammad Quds'sarhu, Muhammad Nazir Ranjha

سلسلہ عالیہ نقشبندیہ مجددیہ کے اکابرین کی اپنی شان اور عظمت ہے۔ ہر ایک اپنی مثال آپ ہے اور اِن کی نظیر نہیں ملتی۔ انہیں نفوسِ قدسیہ میں سے ایک حضرت مولانا خواجہ خان محمد قدس سرہٗ کی شخصیت ہے۔ اِس کتاب میں آپؒ کی حیاتِ مبارکہ کے تمام پہلو ذکر کیے گئے ہیں۔ آپؒ کی اولاد امجاد اور خلفائے عظام کے احوال بھی بیان کیے گئے ہیں۔ آپؒ کے محاسن، ملفوظات اور معمولاتِ مبارکہ بھی کتاب میں شامل ہیں، اور ساتھ ہی آپؒ کی کرامات بھی بیان کی گئی ہیں۔ آپؒ کی وفات کے بعد خانقاہ شریف پر ایک رجسٹر رکھا گیا تھا، جس پر تعزیت کے لیے آنے والے حضرات نے اپنے تعزیتی کلمات درج کیے، یہ تعزیتی کلمات بھی اِس کتاب کا حصہ ہیں۔ نیز مختلف اخبارات اور رسائل میں شائع ہونے والی خبریں، مضامین اور نظمیں بھی شامل کی گئی ہیں۔ کتاب میں حضرت خواجہؒ کے استعمال میں رہنے والی چند اشیاء کی تصاویر اور مختلف شخصیات کے نام لکھے گئے آپؒ کے مکتوبات شریف کے عکس بھی موجود ہیں۔

 

 


Table of Contents | فہرست

Table of Contents is in PDF Format.
 

 


Index | اشاریہ
Index is in PDF Format.
محمد نذیر رانجھا
کی دیگر کتب

 

Related Titles