Listed Price: Rs. 985, US $ 89
Our Price: Rs. 595
 

Pages: 653

Year: 2013

Binding: Hard

Size: 23"x36"/16

ISBN: 978-969-9400-36-0

Publisher: Khanqah Sirajia &
               A
l-Fath Publications

صحائفِ مرشدیہ

(مکتوبات شریف خواجہ خواجگان حضرت مولانا خان محمد قدس سرہٗ)

تدوین و ترتیب
محمد نذیر رانجھا

Sahaaif e Murshadiya, (comp.) M. Nazir Ranjha

حضرت خواجہ خواجگان نَوَّرَ اللّٰہُ مَرْقَدَہُ الْمَجِیْد ۱۹۵۶ء سے ۲۰۱۰ء تک چھپن برس خانقاہ سراجیہ شریف کی مسندِ ارشاد پر جلوہ افروز رہے۔ آپ کے مریدوں اور عقیدتمندوں کی تعداد چار دانگ عالم میں لاکھوں سے متجاوز تھی۔ صحائف مرشدیہ میں آپ کا قدیم ترین مکتوب شریف بروز جمعۃ المبارک ۹ شعبان ۱۳۶۴ھ/ ۲۰ جولائی ۱۹۴۵ء کا تحریر فرمودہ ہے، جو آپ نے اپنے شیخ معظم حضرت مولانا محمد عبداللہ لدھیانوی قدس سرہٗ کے سفر سے واپس خانقاہ شریف تشریف فرما ہونے کے بعد مرقوم فرمایا تھا، اور یہ آپ کی سجادہ نشینی سے گیارہ سال پہلے کا ہے۔ اس طرح آپ نے چونسٹھ سال کے طویل عرصہ میں لاکھوں نہیں تو ہزاروں کی تعداد میں ضرور مکتوبات شریف رقم فرمائے ہوں گے۔ ان میں سے آپ کے قریباً ١٠٣٦ مکتوبات شریف اس کتاب میں شامل ہیں، جو مشتے از خروارے کا مصداق ہیں۔ 

کتاب کے آخر میں اشخاص، کتب، اماکن اور مضامین کے اشاریے بھی شامل ہیں۔


Table of Contents | فہرست

Table of Contents is in PDF Format.

محمد نذیر رانجھا
کی دیگر کتب
 

Related Titles