Listed Price: Rs. 180, US $ 16
Our Price: Rs. 110
Shipment charges will be applied.

How to ORDER?

 

Pages: 128

Year: 2012

Binding: Hard

Size: 23"x36"/16

ISBN: 978-969-9400-26-1

Publisher: Al-Fath Publications

صحرا کہیں جسے

رشید امجد

Sehra Kahein Jissay, Rasheed Amjad

رشید امجد اُردو افسانے میں ایک منفرد مقام کے حامل ہیں۔ ساٹھ کی دہائی میں انہوں نے جو نئے فکری، فنّی اور اُسلوبی تجربے کئے، انہوں نے نہ صرف ان کے ہم عصروں بلکہ بعد والوں کو بھی متاثر کیا۔ رشید امجد کے افسانے سماجی سیاسی شعور کے ساتھ ساتھ گہری فلسفیانہ معنویت رکھتے ہیں۔ انہوں نے تصوف کے قدیم تصور کو جدید سائنسی انکشافات کے ساتھ ہم آہنگ کر کے جدید مابعد الطبیعیاتی فلسفے کی بنیاد رکھی ہے جس نے جدید اُردو افسانے کو فلسفیانہ درجہ عطا کیا ہے۔ یہ معنوی گہرائی اُن کی کہانی میں بھی موجود ہے اور اُسلوب میں بھی۔ کہانی بیان کرنے کا مخصوص انداز اور اُسلوب کی شگفتگی اُن کی انفرادی پہچان ہے اور اُردو افسانے کے اگلے پڑاؤ کی نشاندہی بھی۔

 

 


Table of Contents | فہرست

Table of Contents is in PDF Format.

ڈاکٹر رشید امجد
کی دیگر کتب
 

Related Titles