Listed Price: Rs. 100, US $ 7
Our Price: Rs. 60
Shipment charges will be applied.

How to ORDER?

 

Pages: 104

Year: 2010

Binding: Paper Back

Size: 23"x36"/16

ISBN: 978-969-9400-01-8

Publisher: Al-Fath Publications

سیرت خیرالبشرؐ  (مع فرہنگ)

علامہ محب الدین طبریؒ     مترجم: مولانا محمود حسن گنگوہی

Seerat Khair ul Bashar, Mohib ud Din Ahmad, trans.: Maulana Mahmood Hassan Gangohi

علامہ محب الدین طبریؒ ساتویں صدی ہجری کے ممتاز عالم، فقیہ، مورّخ اور سیرت نگار ہیں۔ اگر سیرتِ پاک کی جامع کتابوں کا کوئی انتخاب کیا جائے تو اُس میں آپ کی سیرتِ پاک اور متعلقہ موضوعات پر تالیفات کا ذکر ضرور آئے گا۔

خلاصۃ السیر اگرچہ سیرتِ پاک کی بنیادی اور اہم ترین کتابوں میں شامل نہیں، لیکن اس کے مصنف کی قدر و منزلت، کتاب کی جامعیت و اختصار اور حسن تعبیر کی وجہ سے اس کو ہمیشہ وقعت کی نگاہ سے دیکھا گیا ہے اور اس کو ایک حد تک اعتبار بھی حاصل رہا۔ یہ کتاب مصنف کی زندگی میں خاصی مقبول ہو گئی تھی اور بعد کے دَور میں اس کی نقلیں بڑے پیمانے پر کی گئیں۔ 

قارئین کی آسانی کے لیے کتاب کے آخر میں فرہنگ بھی شامل کی گئی ہے۔ 

 

 


Table of Contents | فہرست

Table of Contents is in PDF Format.

Related Titles