Listed Price: Rs. 350, US $ 33
Our Price: Rs. 210
Shipment charges will be applied.

How to ORDER?

 

Pages: 269

Year: 2012

Binding: Hard

Size: 23"x36"/16

ISBN: 978-969-9400-24-7

Publisher: Al-Fath Publications

تصوف و منطق اور دیگر مضامین

برٹرینڈرسل     مترجم:  پروفیسر محمد بشیر

Tasawwuf o Mantiq, Bertrand Russell, trans.: Prof. Muhammad Bashir

نامور برطانوی فلسفی برٹرینڈرسل (۱۹۷۰۔۱۸۷۲ء) کے مضامین میں ایک ایسا تہذیبی رویّہ ملتا ہے جس کے نمایاں پہلو گہری انسانی محبت، عمیق فکری دیانت، منصفانہ غیرجانبداری اور باوقار سکون ہیں۔ وہ چاہتا ہے کہ انسان فکری بصیرت کی روشنی میں ہر قسم کے تعصّب سے بلند و بالا ہو کر زندگی بسر کرے اور دنیا امن کا گہوارہ بن جائے۔ اُس کی یہ شدید خواہش ہے کہ انسان میں اتنی وسعتِ قلب ہو کہ وہ خود کو دنیا کے ہر انسان سے جڑا ہوا محسوس کرے، اور اسی طرح اتنی وسعتِ فکر و نظر کا حامل ہو کہ اُس کا ذہن تمام کائنات کا آئینہ بن جائے۔ ایسا ہی تہذیبی رویّہ زیرِ نظر کتاب کے مضامین میں ملتا ہے، جس سے انسان نہ صرف ان مختلف موضوعات کی گہرائی سے روشناس ہوتا ہے بلکہ ان میں فکر و نظر کا ایک تسلسل بھی محسوس کرتا ہے۔ اس کے علاوہ یہ مضامین ہماری عصری زندگی کے مسائل کے اِدراک اور اُن کے حل میں ہمارے ممد و معاون بھی ثابت ہو سکتے ہیں۔

 

 


Table of Contents | فہرست

Table of Contents is in PDF Format.

پروفیسر محمد بشیر
کی دیگر کتب

 

Related Titles