Listed Price: Rs. 220, US $ 20
Our Price: Rs. 135
Shipment charges will be applied.

How to ORDER?

 

Pages: 208

Year: 2010

Binding: Hard

Size: 23"x36"/16

ISBN: 978-969-9400-08-7

Publisher: Al-Fath Publications

تسخیرِ مسرت

برٹرینڈرسل     مترجم:  پروفیسر محمد بشیر

Taskheer e Musarrat, Bertrand Russell, trans.: Prof. Muhammad Bashir

یہ کتاب نہ عالموں کے لیے ہے نہ اُن کے لیے جو عملی مسائل پر محض باتیں بناتے ہیں۔ کتاب میں کسی عمیق فلسفہ یا گہرے علم کا اظہار نہیں کیا گیا۔ میرا مقصد چند ایسی باتیں یکجا کرنا ہے جن کی محرک فہمِ عامہ ہے۔ میرا دعویٰ صرف یہ ہے کہ قاری کے لیے جو تدابیر پیش کی گئی ہیں وہ میرے اپنے مشاہدے اور تجربے کی تصدیق ہیں۔ میں نے جب کبھی ان پر عمل کیا میری خوشی میں اضافہ ہوا۔ اس بناء پر میں یہ امید کرنے کی جسارت کرتا ہوں کہ وہ لاتعداد خواتین و حضرات جو زندگی میں خوشی کی بجائے ناخوشی سے دوچار ہوتے ہیں شاید انہیں اپنی صورتِ حال سے متعلق علامتِ تشخیص اور اس سے بچاؤ کا کوئی ممکن طریقہ ہاتھ آ جائے۔ میں نے یہ کتاب اس یقین سے لکھی ہے کہ ناخوش لوگ اپنی کوششوں کی سمت صحیح رکھ کر خوش رہ سکیں۔ 

رسل

 

 


Table of Contents | فہرست

Table of Contents is in PDF Format.

 

 


Index | اشاریہ

Index is in PDF Format.
پروفیسر محمد بشیر
کی دیگر کتب

 

Related Titles