Listed Price: Rs. 330, US $ 23
Our Price: Rs. 200
Shipment charges will be applied.

How to ORDER?

 

Pages: 328

Year: 2010

Binding: Hard

Size: 23"x36"/16

ISBN: 978-969-9400-03-2

Publisher: Al-Fath Publications

تذکرہ اہلِ بیت اطہارؓ

مولانا محمد عبدالمعبود

Tazkara Ahl e Bait Athaar, Maulana Muhammad Abdul Ma'bood

اللہ جل مجدہٗ نے جس طرح حضرت محمد مصطفی صلّی اللہ علیہ وسلّم کے خاندان کو دینی و دنیوی سیادت و قیادت سے سرفراز کیا، آپ صلّی اللہ علیہ وسلّم کے گھرانے کو بھی دنیا جہان کے گھرانوں میں افضل، معزز اور اشرف بنایا۔ زیر نظر کتاب میں معروف اصطلاح خاندان کے بجائے آلِ محمد صلّی اللہ علیہ وسلّم اور اہلِ بیتِ محمد صلّی اللہ علیہ وسلّم جیسی پاکیزہ اور اَرفع نسبت سے تذکرہ کیا گیا ہے۔ قرآن و حدیث کے تناظر میں آل اور اہلِ بیت کے استعمال پر بحث کی گئی ہے۔ لفظ آل اپنے وسیع تر معنوں میں سرورِ دوعالم صلّی اللہ علیہ وسلّم کے خاندان، ازواج مطہرات، اولاد اطہار، صحابہ کبار اور ہر پرہیزگار متقی امتی پر محیط ہے، جبکہ اہلِ بیت کی حقیقی اور اصلی مصداق حضورِ اقدس صلّی اللہ علیہ وسلّم کی ازواج مطہرات ہیں، اور انہی کی اولاد، یعنی چاروں صاحبزادیاں بھی ان کے ساتھ اس شرف میں برابر کی شریک و سہیم ہیں۔ اِس ضمن میں علماء، مفسرین اور محدثین کی تصریحات بھی کتاب کا حصہ ہیں۔

 

 


Table of Contents | فہرست

Table of Contents is in PDF Format.
 

 

Related Titles