Listed Price: Rs. 200, US $ 18
Our Price: Rs. 120
Shipment charges will be applied.

How to ORDER?

 

Pages: 157

Year: 2011

Binding: Hard

Size: 23"x36"/16

ISBN: 978-969-9400-22-3

Publisher: Al-Fath Publications

تذکرۂ علما

شمس العلما محمد حسین آزاد    تدوین: ڈاکٹر ارشد محمود ناشاد

Tazkara e Ulema, Muhammad Hussain Azad, compiled by: Arshad Mahmood Nashad

تذکرۂ علما مولانا محمد حسین آزادؔ کی ایک ناتمام تالیف ہے جو اُن کی زندگی میں تکمیل اور اشاعت سے محروم رہی۔ اس تذکرے کے فاضل مرتّب ڈاکٹر ارشد محمود ناشادؔ نے اس کی ترتیب میں کمالِ تحقیق و جستجو سے جہاں یہ کھوج لگایا ہے کہ آ زاد ؔکے اس تذکرے کا اصل اور اہم ماخذ کیا ہے ؟اور آزادؔ نے اس سے کس حد تک استفادہ کیا ہے؟ اوراس کے دیگر مآخذ کون سے ہیں؟انھوں نے یہ بھی کیا ہے کہ ایک خاصا معلوماتی اورمفید مقدمہ لکھ کر اِس تصنیف کی نوعیت، کیفیت اور اِس کے مطالب کے بارے میں ساری ضروری و اہم معروضی تفصیلات بھی فراہم کر دی ہیں۔ان خصوصیات اور اوصاف سے بڑھ کر ڈاکٹر ناشادؔ کی محنت اور جستجو کے اعتراف کے لیے ان کے تحریر کردہ وہ تعلیقات بھی کافی ہیں جو انھوں نے متن میں شامل ہر شخص پر لکھے ہیں اور ان میں نہ صرف دیگر مآخذ اور معاون کتب سے مزید ضروری معلومات یکجا کی ہیں بلکہ ہر ایک کے احوال و آثار کے بارے میں مزید یا متعلقہ مآخذ کی نشان دہی بھی کی ہے۔

 

 


Table of Contents | فہرست

Table of Contents is in PDF Format.
 

 


Index | اشاریہ
Index is in PDF Format.

Related Titles