Listed Price: Rs. 290, US $ 18
Our Price: Rs. 175
Shipment charges will be applied.

How to ORDER?

 

Pages: 150

Year: 2012

Binding: Hard

Size: 23"x36"/16

ISBN: 978-969-498-054-6

Publisher: Iran Pakistan Institute of Persian Studies, Al-Fath Publications

یار آشنا

پیوند علامہ اقبال باافغانستان

(فارسی)

خلیل اللہ خلیلی

پیشگفتار و حواشی: عارف نوشاہی

Yar e Ashna, Khalilullah Khalili, (preface) Arif Naushahi

افغان سفارت کار ،محقق ،شاعر اور ادیب استاد خلیل اللہ خلیلی(۱۹۰۷۔۔۱۹۸۷) کی یہ کتاب شاعر مشرق علامہ محمد اقبال اور افغانستان  و افغان قوم سے رشتے کے بارےمیں ایک اعلی ادبی فارسی تحریر ہے۔اس میں علامہ اقبال کے سفر افغانستان(۱۹۳۳) اور وہاں تاریخ کے مشاھیر کے مزارات پر حاضری،سرزمین افغانستان میں پیدا ہونے والے قدیم مشاہیر علی بن عثمان ھجویری المعروف داتا گنج بخش،حکیم سنائی غزنوی،مولانا جلال الدین بلخی رومی،سید جمال الدین افغانی سے علامہ اقبال کی عقیدت،افغان قوم کی شجاعت اور خود داری کے بارے میں علامہ کے نظریات اور افغانستان کے شہروں کابل،غزنی اور قندھار پر علامہ کی نظموں کا تجزیہ کیا گیا ہے۔

اس کتاب کو ڈاکٹر عارف نوشاہی نےمرتب کیا ہے۔اس پر مفصل مقدمہ اور مفید حواشی دیے ہیں۔آخر میں مرتب نے استاد خلیلی کو وہ کلام بھی بطور ضمیمہ شامل کر دیا ہے جو علامہ اقبال اور پاکستان کے بارے میں ہے۔

 

 


Table of Contents | فہرست

Table of Contents is in PDF Format.
 

 


Index | اشاریہ
Index is in PDF Format.
عارف نوشاہی
کی دیگر کتب
 

Related Titles